the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کوریا،4فروری(ایجنسی) شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی تازہ پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے پہلے سے عائد پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ غیر منصفانہ، غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے۔



شمالی کوریائی وزارت خارجہ کے مطابق جوہری منصوبے پر کام کرنا ملکی دفاع کے تناظر میں جائز ہے اور یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکا کی معاندانہ پالیسیاں جاری ہیں۔ اس سے قبل پیونگ یانگ نے کسی ممکنہ حملے کی پیش بندی کے طور پر جوہری ہتیھاروں کو تیار رکھنے کا حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.