the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی کانگریس میں مختلف دھڑوں کے درمیان اختلافات کو حل کرنے کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنے تجربہ کار لیڈر اور ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپندر سنگھ ہڈا کو مقرر کیا ہے۔پارٹی کے نائب صدر



راہل گاندھی نے مسٹر ہڈا کو ممبئی کانگریس کے تنازعہ کو حل کرنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔سینئر لیڈر گروداس کامت نے بتایا کہ مسٹر هڈا 25 جنوری کو ممبئی کانگریس کے مختلف دھڑوں سے ملاقات کرکے ان کی بات سنیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.