the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی،8فروری(ایجنسی) راجیو گاندھی کے قتل کے معاملے میں عمر قید کاٹ رہی نلنی کو اس کے والد کی تدفین میں شامل ہونے کے لئے آج مدراس ہائی کورٹ نے ایک دن کا پیرول دے دیا. نلنی کے والد کا گزشتہ ماہ انتقال ہو گیا تھا. نلنی نے اپنے والد کے آخری رسوم سے منسلک ان رسومات میں شامل ہونے کے لئے ایک عرضی لگا کر تین دن کی چھٹی مانگی تھی. درخواست میں اس نے یہ چھٹی آج سے مانگی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.