the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نجمہ ہیپت اللہ نے کہا کہ اقلیتوں کی ہمہ گیر تعلیمی، معاشی اور سماجی ترقی اور ان کے تحفظ کے لئے وزارت اقلیتی امور، قومی اقلیتی کمیشن اور ریاستی کمیشنوں کو مل جل کر کام کرنا چاہئے تاکہ اقلیتوں کی بہبود اور ترقی کو یقینی بنایا جاسکے۔
محترمہ ہیپت اللہ نے ریاستی اقلیتی کمیشنوں کی سالانہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندستان کی کثیر نسلی، کثیر ثقافتی ، کثیر لسانی اور کثیر مذہبی آبادی اس کی ایسی خصوصیت ہے جس سے ہماری جمہوریت کو تقویت ملتی ہے اور کثرت میں وحدت کی ہندستانی تہذیب ہی ہماری طاقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے سب کا ساتھ سب کا وکاس کا جو نعرہ دیا ہے، اس کے تحت وہ سماج کےتمام طبقات کی ترقی کے لئے پابند ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.