the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی 20 اگست : صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، نائب صدر حامد انصاری اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو آج ان کی 73 ویں سالگرہ پر یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔

مسٹر مکھرجی اور مسٹر انصاری نے آج صبح مسٹر راجیو گاندھی کی سمادھی ’ویربھومی‘ پر جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے بھی ویربھومی جاکر انہیں گلہائے عقیدت پیش کئے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.