the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
میونخ،10مئی(ایجنسی) جنوبی شہر میونخ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق پولیس عینی شاہدوں کے ان بیانات کا جائزہ لے رہی ہے کہ جن میں دعوی کیا تھا کہ "حملہ آور کارروائی کے دوران نعرے بلند کر رہا تھا۔"
میونخ شہر اور بالخصوص اس کے ریلوے اسٹیشن کو سال کے آغاز سے ہی دہشت گرد حملوں کی دھمکیوں کا سامنا رہا جس کی وجہ سے پولیس نے شہر کا بڑا ریلوے اسٹیشن بند کر دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.