the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنوبی كوريا کے وزیر اعظم هوانگ كيو اهن نے آج کہا کہ گزشتہ ہفتے ملائیشیا میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کا قتل ثابت کرتا ہے کہ وہ اپنے دہشت گردانہ ارادوں میں کامیاب ہو رہے



ہیں۔ملائیشیا پولیس نے کل کہا تھا کہ اس معاملے میں انہوں نے شمالی کوریا کے ایک شہری کو گرفتار کیا ہے اور جس دن کوالالمپور ایئر پورٹ پر یہ واقعہ پیش آیا اسی دن شمالی کوریا کے چار شہری ملائیشیا سے فرار ہو گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.