the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدارتی انتخابات سے ایک روز قبل آچ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کی ریلیز ہونے والی رائے شماری میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کو رپی پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پر چار فیصد پوائنٹ کی سبقت دی گئی ہے۔ایک ہزار 763 امریکی ووٹروں کے سروے میں 47 فیصد نے کہا کہ وہ ہلیری کلنٹن کے حامی ہیں جبکہ 43 فیصد لوگوں نے ٹرمپ کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق رائے شماری میں سلبی یا ایجابی 2.5 فیصد پوائنٹس کا فرق نظر آیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.