: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیشی پولس نے ایک یرغمال ہندوستانی شہری کو اغواکاروں کے چنگل سے
رہا کرالیا ہے، جس کو بنگلہ دیشی اغواکاروں نے میگھالیہ کے جنوب مغربی ضلع
کھاسی پہاڑی سے گزشتہ ماہ اغوا کرلیا تھا۔یہ اطلاع میگھالیہ
پولس کے ایک اہلکار نے آج دی ہے۔پولس سپرنٹنڈنٹ ہربرٹ لنگدوہ نے بتایا کہ ایک 18 سالہ نوجوان ڈاجیڈ کینشائی
کو گزشتہ ماہ 27 اپریل کو اغوا کرلیا گيا تھا، جو نانگجری اومسور کا
باشندہ تھا اور ایک کان میں مزدری کرتا تھا۔