the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
بنگلہ دیش،8فروری(ایجنسی) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے پر جماعت اسلامی کے لیڈر میر قاسم علی کو دی گئی موت کی سزا کو بحال رکھا ہے۔ میر قاسم علی شپنگ اور جائیداد کے کاروبار میں ایک بڑے بزنس مین خیال کیے جاتے ہیں۔ انہیں سن 1971 کی جنگِ آزادی کے دوران ایک نوجوان فائٹر کو اغواء اور قتل کرنے کے جرم میں خصوصی ٹریبیونل نے موت کی سزا سنائی تھی۔ موجودہ حکومت کے قائم کردہ خصوصی ٹریبیونل سے سزا سنائے جانے کے بعد اب تک جماعت اسلامی کے تین سینیئر اراکین اور مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے رہنما کو موت کی سزا دی جا چکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.