the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

 راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے فروغ انسانی وسائل کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خلاف استحقاق شکنی کا نوٹس دیا ہے۔
ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے آج لنچ کے بعد ایوان میں بتایا کہ مرکزی وزیر کے خلاف کچھ ارکان کا استحقاق شکنی کا نوٹس ملا ہے جس پر ایوان کے چیئرمین فیصلہ کریں گے۔
لنچ کے بعد مسٹر کورین نے ایوان کی کارروائی جاری رکھنے کی کوشش کی تو حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ انہوں نے ایک اہم مسئلے پر نوٹس دیا ہے، پہلے اس پر بحث ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.