the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو)کے علی انور انصاری نے آج راجیہ سبھا میں حکومت سے ریہڑی پٹری والوں کے کاروبار کے لئے بنائے گئے قانون کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔مسٹر علی انور انصاری نے وقفہ صفر کے دوران اس مسئلے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ شہروں میں ریہڑی پٹری والوں کے کاروبار کے لئے کسی



مقام کا تعین نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے پولیس اور کارپوریشن کے ملازمین ان سے غیر قانونی وصولی کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرکز کی سابقہ حکومت کے دوران ریہڑی پٹری والوں کے لئے قانون بنایا گیا تھا، اس کے تحت ان کی صحیح تعداد کا پتہ لگانے کے لئے سروے کرایا جانا تھا، جو اب تک نہیں کرایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.