the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نئی قومی پارٹی شروع کرنے کے بعد کامیاب ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صدر پرنب مکھرجی نے سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی تقرری کے فیصلے پر مہر لگا دی ہے۔سرکاری ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق، صدر نے مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس سنجے کشن کول، راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نوین سنہا، چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس



دیپک گپتا، کیرل ہائی کورٹ کے چیف جسٹس موہن ایم شاتناگودر اور کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایس عبد النظیر عدالت عظمی کے نئے جج ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ مسٹر مکھرجی نے تقرری سے متعلق وارنٹ پر دستخط کر دیے ہیں اور پانچوں جج 17 فروری کو سپریم کورٹ میں حلف لے سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.