: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19اگسٹ(ایجنسی) صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج یہاں راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مکھرجی ، آنجہانی ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے کنبے کے افراد، راشٹرپتی بھون کے افسران اور عملہ نے ڈاکٹر شنکر دیا ل شرما کی تصویر کے سامنے پھولوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔