the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ کے ایک جج نے آج بابری مسجد کے انہدام کے مقدمے کے سلسلے میں سنیئر بی جے پی لیڈرلال کرشن ایڈوانی ، مرلی منوہر جوشی ،اوما بھارتی اور دسروں کے خلاف مجرمانہ سازش کا الزام ختم کرنے کے خلاف کی جانے والی اپیل کی سماعت سے کوئی جواز بتائے بغیر خود کو الگ کرلیا۔
بابری مسجد 6 دسمبر 1992 کو گرائی گئی تھی۔
جسٹس وی گوپال گوڑا نے، جو جسٹس ارون مشرا کے ساتھ عدالت عظمی کے ڈیویزن بنچ کی سربراہی کرہے تھے ،کوئی جواز بتائے بغیر اس مقدمے سے خود کو الگ کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.