: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کی جانب سے غریبوں کے لئے شروع کی گئی سماج
وادی پنشن اسکیم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت سے آج انکار کر دیا۔چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی صدارت والی بنچ نے
ہندو فرنٹ فار جسٹس کی عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے اس درخواست کو سماعت کے قابل نہ پائے جانے کے
بعد درخواست گزار نے ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔