: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لکھنؤ،25مئی(ایجنسی) اتر پردیش سے راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں کے لئے ہو رہے biennial elections انتخابات کے لئے بدھ کو امر سنگھ، بینی پرساد ورما اور متنازعہ بلڈر سنجے سیٹھ سمیت حکمراں سماج وادی پارٹی کے سات امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر دیے.