the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
سیول،15مارچ(ایجنسی) شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جلد ہی ایک اور ایٹمی تجربہ اور جوہری ہتھیار لے جانے میں قابل بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرے گا۔
خبررساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق کم جونگ ان نے کہا کہ شمالی کوریا اپنی ایٹمی صلاحیت میں اضافہ کی غرض سے جلد ہی ایٹمی ہتھیار لے جانے کے قابل بیلسٹک میزائل اور ایک ایٹمی تجربہ کرے گا۔
کم جونگ ان کے اس اعلان سے کوریا کی جزیرہ نما میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے ، جنوبی کوریا اور امریکی فوج یہاں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں میں لگی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.