the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
متحدہ عرب امارات،7مارچ(ایجنسی) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر آج پیر کے روز متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ جرمن دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر ہونے والی بات چیت میں شامی تنازعے کو مرکزی اہمیت حاصل رہے گی۔ خلیجی ریاستوں کے اِس دورے کے دوران اشٹائن مائر ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیاں سے بھی ابو ظہبی میں ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کے فوری بعد پیر کی دوپہر میں وہ عمان روانہ ہو جائیں گے۔ جرمن وزیر کا یہ دورہ بدھ سے شام کے موضوع پر جنیوا میں ہونے والی بات چیت کے تناظر میں ہے۔ اشٹائن مائر کی ملاقاتوں کے دوران لیبیا اور یمن کا موضوع بھی زیر بحث آئے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.