the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
فرانس،8اپریل(ایجنسی) فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پیرس حکومت لیبیا میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے پر غور کر رہی ہے۔ ژاں مارک ایغو نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی لیبیا کا دورہ بھی کریں گے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ لیبیا میں سفارتی سرگرمیاں کب سے شروع کی جائیں گی۔ فرانس نے جولائی 2014ء میں سکورٹی وجوہات کی بنا پر اپنا سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.