the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
روس،14اپریل(ایجنسی) روسی صدر ولادی میر پوٹن آج جمعرات کو ایک ٹیلی وژن شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔ پوٹن کے ترجمان دیمتری پیشکوف کے مطابق اس سالانہ شو کے دوران صدر عوام کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیں گے۔ عام طور پر یہ شو کئی گھنٹوں تک جاری رہتا ہے اور اس میں داخلی مسائل ہی زیر بحث آتے ہیں۔ پیشکوف کے مطابق روس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور افراط زر اس شو کے ایک اہم موضوعات ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.