the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پان اور پانداري کے لئے ملک وبیرون ملک اپنی الگ شناخت رکھنے والا اتر پردیش کے بندیل کھنڈ کا مہوبہ ضلع ترقی کی نئی امیدوں کے ساتھ 23 فروری کو اپنے نئے لیڈروں کی قسمت کا فیصلہ کرے



گا۔صوبے کی 17 ویں اسمبلی کے لئے چوتھے مرحلے کی پولنگ میں یہاں کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔انتخابی مہم کے آخری دن یہاں مختلف پارٹیوں کے امیدواروں نے ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.