the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مصر کی ایک عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیروں کی منتقلی کے فیصلے میں یوٹرن لیتے ہوئے پہلے کے فیصلے کو باطل قرار دیا ہے۔مصری عدالت نے اس معاملے میں اس سے پہلے کئے گئے فیصلے میں جزیروں



کی منتقلی پر روک لگادی تھی لیکن آج اس فیصلے کو باطل قرار دیتے ہوئے منتقلی کو جائز ٹھہرایا ہے۔عدلیہ کے ذرائع نے بتایا کہ اس معاہدے کوازسر نو بحال کرنے سے مصر میں مظاہرے شروع ہوجائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.