the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ،12مئی(ایجنسی) ترکی نے بنگلہ دیش کے جماعت اسلامی کے امیر مولانا مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دئے جانے کے خلاف بطور احتجاج ڈھاکہ سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔
ترکی کے ایک اخبار ہمت نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے سفیر بنگلہ دیش سے انقرہ لوٹ رہے ہیں۔
دریں اثنا اسلام آبادسے موصولہ ایک خبر کے مطابق مولانا نظامی کو پھانسی دینے کے واقعہ پر پاکستان نے بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے اس واقعہ کی مذمت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.