the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نیروبی،2مئی(ایجنسی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں شدید بارش اور سیلاب کی زد میں آکر ایک چھ منزلہ عمارت کے زمین دوز ہونے کے حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد 16تک پہنچ گئی ہے۔
کینیا ریڈ کراس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس حادثے میں زخمی ہوئے 135افراد کا علاج اسپتالوں میں جاری ہے ۔
حالانکہ افسروں نے یہ نہیں بتایا کہ ابھی ملبے میں کتنے لوگ اور دبے ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.