the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے صحت، ترقی اور اسٹریٹجک امور کے بجٹ میں کمی کرنے پر صدر ڈونالڈ ٹرمپ تنقید کی ہے۔محترمہ کلنٹن نے کہا ہم لوگ اپنے ملک میں جو تبدیلی دیکھ رہے ہیں اس سے



ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔موجودہ انتظامیہ نے بین الاقوامی پیمانے پر صحت، ترقی اور سفارت کاری کے فنڈ میں جو کمی کی تجویز پیش کی ہے وہ خواتین اور بچوں کے لئے ٹھیک نہیں ہے اور یہ اپنے ملک کے لئے خطرناک غلطی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.