the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے کالے دھن کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک جرات مند اور فیصلہ کن قدم کے طور پر 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرنے کے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کو آج مبارکباد دی۔ مسٹر اڈوانی نے یہاں جاری ہونے والی ایک ریلیز میں کہاکہ "میں مسٹر نریندر مودی کو کالے دھن کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک جرات مند اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کیلئے مبارکباد دیتا ہوں جس کے لئے بی جے پی ہمیشہ سے مصروف عمل اور پرعزم رہی ہے"۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک جوابدہ اور شفاف جمہوری نظام قائم کرنے کے تقاضے کو ایک مؤثر سمت دی ہے جو بدعنوانی سے پاک اور عام آدمی کے تئيں حساس ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.