the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ کے صدرکے عہدہ کے الیکشن سے ایک دن قبل ای میل معاملے میں جرائم کے الزامات سے بری ہونے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے انتخابی مہم کو تقویت مل گئی ہے او ران کے حامی اب اس معاملے کو اچھالنے والے ری پبلیکن اراکین پر بھاری پڑ رہے ہیں۔ ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ نے کل اپنا پورا دن کچھ منتخب ریاستوں میں جہاں دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہے  انتخابی مہم میں گذارا اور ووٹروں کو اپنے حق میں کرنے کی کوشش کی۔ دونوں امیدواورں کے درمیان سخت مقابلہ ہے لیکن ہلیری کلنٹن اب بھی کچھ پوائنٹ سے سبقت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.