the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی کے لیڈر لال کرشن اڈوانی کی بیوی کملا اڈوانی کے انتقال پر گہرا دکھ کا اظہار کیا. لال کرشن اڈوانی اور خاندان کے دوسرے ارکان کے لیے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ ان کے انتقال سے خاندان کو دکھ پہنچا ہے، وہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں.
کملا اڈوانی (83) کا آج یہاں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ: ایمس: میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.