the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینیا،22اگسٹ(ایجنسی) امریکی وزیرخارجہ جان کیری مشرقی افریقی ملک کینیا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ علاقائی سلامتی اور شدت پسندی جیسے موضوعات پر ملکی قیادت سے بات چیت کریں گے۔ اتوار کی شب نیروبی پہنچنے پر کینیا کی وزیرخارجہ امینہ محمد نے ان کا استقبال کیا۔ اپنے اس دورے میں وہ کینیا کے صدر اہورو کینیاٹا سے بھی مل رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس ملاقات میں کینیا کے ہمسایہ ملک جنوبی سوڈان کے استحکام سمیت صومالیہ میں شدت پسندی اور برونڈی میں موجود سیاسی کشیدگی کے موضوعات پر بھی گفتگو ہو گی۔ صومالیہ میں اگلے ماہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے، جب کہ وہاں عسکریت پسند گروہ الشباب مسلسل دہشت گردانہ حملوں میں مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.