the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5مئی(ایجنسی) حکومت نے آج کہاکہ ریاستی حکومتوں سے تجاویز آنے پر وہ سمندر کے کھارے پانی کے ساحلی علاقوں کے خشک سالی سے متاثر علاقوں تک پہنچانے کیلئے پلانٹ لگانے کو تیار ہے۔
پینے کے پانی کے وزیر مملکت رام کرپال یادو نے لوک سبھا میں اس سلسلے میں پوچھے گئے ایک ضمنی سوال کے جواب میں یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ لاتور کی طرح خشک سالی سے متاثر دوسرے علاقوں میں پینے کا پانی پہنچانے کے لئے ہر طرح کے پلانٹ لگائے جاسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں جو بھی تجاویز ریاستی حکومتوں کی جانب سے موصول ہوں گی، ان پر مثبت طور پر غور کیا جاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.