the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے ملک میں بلٹ ٹرین پر لاکھوں کروڑ روپے خرچ کرنے کے بجائے ریلوے کی مالی حالت ٹھیک کرنے، مسافروں کے لئے ضروری سہولیات فراہم کرنے، ٹرینوں کی ٹریفک میں ہونے والی تاخیر کو دور کرنے اور مال کی ڈھلائی کاریڈور کو درست کرنے کا لوک سبھا میں آج مطالبہ کیا۔اپوزیشن اراکین نے کہا کہ مسافروں کو سفر میں بنیادی سہولیات ملنی چاہئے۔اسے چاہئے کہ اس کی ٹرین وقت پر اپنی منزل پر پہنچے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.