the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6جون(ایجنسی) کانگریس نے مودی سرکار کے تین سال کے عہد حکومت کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے آج کہا ہے کہ یہ نعروں اور اشتہار کی حکومت ہے جو ٹی وی پر ہیرو ، لیکن زمین پر زیرو ہے۔

پارٹی کے سینئر لیڈر غلام



نبی آزاد نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں یہاں پارٹی کی اعلی پالیسی ساز تنظیم ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے بعد نیوز کانفرنس میں کہا کہ تین سال میں اس سرکار کا کام مایوس کن رہا ہے۔
تین سال کے دوران مودی حکومت نے اقتدار کا غلط استعمال کیا اور زمین پر کوئی کام نہیں ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.