: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برطانیہ میں بدھ کو پارلیمنٹ کے قریب حملہ کرکے چار افراد کو قتل کرنے والے
حملہ آور خالد مسعود نے سعودی عرب میں کچھ وقت گزارا تھا لیکن اس کے خلاف
وہاں کوئی بھی مجرمانہ ریکارڈ نہیں درج
نہیں کیا گیا تھا۔برطانیہ میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے آج یہ اطلاع دی۔خالد مسعود نے وہاں نومبر 2005 سے اپریل 2008 تک انگریزی کے استاد کے طور
کام کیا تھا اور وہ مارچ 2015 میں بھی کئی بار سعودی عرب گیا تھا۔