the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،26مئی(ایجنسی) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ فوج میں ملازمت دینے کے لئے کسی بھی طرح کی کوئی تفریق یا تعصب نہیں برتا جاتا۔
نوکری حاصل کرنے کے لئے ٹسٹ کوالیفائی کرنے والے مسلم نوجوانوں کا حکومت خیر مقدم کرے گی۔
فوج میں مسلم جوانوں کی تعداد کم ہونے کے سوال پر وزیر دفاع نے آج یہاں میڈیا سے کہا کہ اس کے لئے لازمی صلاحیت اور جسمانی ٹسٹ پاس کرنے والے مسلم نوجوانوں کا ان کی وزارت خیر مقدم کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.