the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجی، 15 اکتوبر (یو این آئی) دنیا کی سب سے بڑی پٹرولیم کمپنی روسنیفٹ آئل کی قیادت میں روسی کمپنیوں کےکنسورٹیم نے پرائیویٹ سیکٹر کی دوسری بڑی ہندوستانی تیل کمپنی ایسار آئل کے 98 فیصد حصص کو 10.9 ارب ڈالر یعنی 72،800 کروڑ روپے میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے جو اب تک ملک کی سب سے بڑا غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری ہے۔ زیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی موجودگی میں ہند- روس کی سربراہی ملاقات کے بعد دونوں ممالک کی کمپنیوں کے درمیان مفاہمت ناموں پر پر دستخط کرنے کے دوران ہی اس سودے کا معاہدہ کیا گیا۔ س کے ساتھ ہی کنسورٹیم کی طرف سے واڈینار میں واقع ایسار کی بندرگاہ کو 13،300 کروڑ روپے یعنی دو ارب ڈالر میں خریدنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.