the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 67 امیدواروں کی آج تیسری فہرست جاری کی جس میں سات نام خواتین کے ہیں۔ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ فہرست جاری



کی۔

سابق وزیر سوريہ پرتاپ شاہی (پتھردیوا)، بی جے پی دیگر پسماندہ طبقے مورچہ کے سربراہ داراسنگھ چوہان (مدھوبن)، اور مسٹر آر کے پٹیل (مانك پور) اہم امیدوار ہیں۔ علاوہ ازیں سوامی پرساد موریہ کو پڈرونہ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.