the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونیلڈ ٹرمپ کی ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن پر سبقت لے جانے کے امکانات 54 فیصد تک پہنچ جانے کو بعد اب تقریباٍ طے ہے کہ مسٹر ٹرمپ ہی امریکہ کے کے آئندہ صدر ہوں گے۔ انتہائی اتار چڑھاو سے بھرے مقابلے میں اب تک کے



اندازوں کے مطابق اس قوی امید کے باوجود کہ محترمہ کلنٹن دو سے تین فیصد تک پاپولر ووٹ حاصل کر نے میں کامیاب ہو جائی گی لیکن اس سے ٹرمپ کی برتری میں کوئی فرق نہیں آئے گا ۔ یہ بات یقینی نظر آرہی ہے کہ ٹرمپ کو الیکٹورل ووٹ زیادہ مل جائیں گے جو اُن کی جیت کو یقینی بنا دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.