the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکہ میں صدارتی عہدے کےلئے ہورہی ووٹنگ کے دوران آج کیلی فورنیا کے ایجوسا شہر میں ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک ایک مسلحہ شخص نے فائرنگ کردی جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور کم از کم تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گولی



چلنے کے واقعہ کے بعد سکیورٹی کے پیش نظر انتظامیہ نے پولنگ اسٹیشن اور اس کے آس پاس کے علاقے کو کچھ وقت کےلئے بند کردیا۔ پولیس نے سکیورٹی کے پیش نظر جائے وقوع کے پاس میموریل پارک اور ڈالٹن پرائمری اسکول کے علاوہ سلاسن سیکنڈری اسکول کو بھی بند کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.