the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی ،20 جولائی (یواین آئی) دہلی حکومت نے نریلا سے عام آدمی پارٹی کی خاتون کارکن سونی کی خود کشی کے معاملے کی جوڈیشیل انکوائری کا حکم دیا ہے۔
محترمہ سوني نے جنسی تشدد کے معاملے میں کارروائی نہیں کئے جانے پر کل خود کشی کر لی تھی۔
نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج بتایا کہ سوني خودکشی کیس کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیدیا گیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.