the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،4مئی(ایجنسی) پیاز کی زبردست پیداوار کے سبب بہت زیادہ سستی قیمت پر اسے فروخت کرنے پر مجبور کسانوں کو راحت دیتے ہوئے حکومت نے آج کہاکہ پیاز خریدنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے اور ناسک میں اس پر عمل بھی شروع ہوچکا ہے۔
لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منوج رجوریا کی جانب سے اٹھائے گئے اس معاملے پر فوڈ پروسیسنگ کے وزیر رام ولاس پاسوان نے ایوان کو بتایا کہ حکومت پیاز خریدنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
ناسک میں اس کو رکھنے کا بندوبست ہے اس لئے وہاں یہ کام شروع کردیا گیا ہے اور دیگر مقامات پر اسے خریدنے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.