the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شامی باغی گروپ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں آج سے شروع ہو رہے امن مذاکرات میں شریک نہ هونے کا فیصلہ کیا ہے۔باغیوں کے ترجمان اسامہ ابو زیدنے کہا کہ انہوں نے مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے کیونکہ روس باغیوں کے قبضے والے علاقے میں شہریوں کے خلاف



فضائی حملے روکنے اور شامی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کو روکنے کے لئے دباؤ بنانے میں ناکام رہا ہے۔انہوں نے کہا، اس وقت آستانہ امن مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ شام میں شہریوں کے خلاف روس کی طرف سے مسلسل کئے جا رہے حملے اور شامی فوج کو دی جا رہی حمایت کے نتیجے کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.