the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
صدر ابراہیم ابو بکر کیتا کی صدارت میں یہاں جاری امن مذاکرات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مالی حکومت کو یہاں امن بحال کرنے کیلئے سرگرم دو اسلامی گروپوں کے سربراہوں سے بات چیت کرنی چاہئے۔ایک ہفتہ کی مدت کے اس اجلاس میں کل میسینا



لبریشن فرنٹ کے سربراہ عماد کوف اور انصار الدین کے سربراہ ایاد الغزالی سے بات چیت کرنے کی درخواست کی گئی۔ان دونوں اسلامی گروپوں کا مالی اور فرانس کے سپاہیوں اور اقوام متحدہ کے امن سفیروں پر مسلسل کئے گئے جان لیوا حملوں میں ہاتھ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.