the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
برازیل،10مئی(ایجنسی) برازیل میں خاتون صدر دلما روسیف کے مواخذے کے مسئلے کی وجہ سے یہ ملک مزید افراتفری کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز پارلیمان کے قائم مقام اسپیکر کا کہنا تھا کہ صدر کے خلاف جاری کارروائی کو ختم کیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کے تھوڑی دیر بعد ہی سینیٹ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ خاتون صدر کے خلاف قانونی عمل جاری رکھا جائے گا۔ اس مسئلے کے بعد اس ملک میں احتجاجی مظاہروں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ چند ماہ بعد اس ملک میں اولمپک مقابلوں کا انعقاد بھی ہونا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.