the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے



شہری ترقیات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج لوک سبھا میں ریئل اسٹیٹ بل (ریگولیشن اینڈ ڈولپمنٹ بل2016) پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ریئل اسٹیٹ شعبے کو زیادہ جوابدہ اور شفاف بناتے ہوئے صارفین کے ساتھ ہی بلڈروں کے مفادات کی حفاظت کے بھی کافی اقدامات کئے گئے ہیں۔
راجیہ سبھا اس بل کو پہلے ہی منظور کر چکی ہے۔
مسٹر نائیڈو نے کہا کہ یہ سمجھنا غلط ہوگا کہ اس کے ذریعے ریئل اسٹیٹ علاقے پر لگام کسنے کی تیاری کی جا رہی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.