: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قومی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت کے دو سال مکمل ہونے
پر حکومت کے کام کاج پر نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے اطمینان کا اظہار
کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت
اپنے مختلف کوششوں کے ذریعے لوگوں اور
انتظامیہ فاصلے کو کم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔مسٹر سسودیا نے کہا، سال تو صرف دو ہوئے ہیں لیکن کام ڈھیروں ہوئے ہیں۔
یہ عام لوگوں کی حکومت ہے۔