the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
سربیا،25اپریل(ایجنسی) سربیا کے وزیر اعظم الیگزینڈر ووچچ نے گزشتہ روز منعقد ہوئے عام انتخابات میں کامیاب کا دعویٰ کر دیا ہے۔ پول جائزوں کے مطابق ان کی پارٹی نے نصف ووٹروں کی حمایت حاصل کر لی ہے۔ اگر ووچچ اس الیکشن میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مطلوبہ اصلاحات کا عمل شروع کر سکیں گے۔ حتمی اور سرکاری نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔ ووچچ تیسری مرتبہ وزارت عظمی کی دوڑ میں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.