the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے آج کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل اگر پہلے وزیر اعظم بنائے گئے ہوتے تو اس وقت ملک کی صورت حال مختلف ہوتی۔سابق وزرائے اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اور لال بہادر



شاستری کے پارلیمانی حلقہ رہے الہ آباد کے پھول پور میں مسٹر مودی نے کہا کہ مسٹر پٹیل کو اگر پہلے وزیر اعظم بنایا گیا ہوتا تو ملک کے کسان اور نوجوان خوشحال ہوتے۔مسٹر پٹیل کو پوری طاقت سے اپنے منصوبے نافذ کرنے کا حق ہوتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.