the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
جنوبی افریقہ،14جولائی(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کے ایک یتیم خانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جنوبی افریقی نیوز ایجنسی اے این اے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے زیادہ تر بچے ہیں جن میں سے کم عمر ترین کی عمر آٹھ برس تھی۔ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آگ لگنے کے اس واقعے میں کتنے افراد زخمی ہوئے۔ آگ لگنے کی وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.