the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہندوستان نے آج کہا کہ ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ اور جماعت الدعوة سربراہ حافظ سعید کو پاکستان کی طرف سے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فہرست میں شامل کرنا قصورواروں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی سمت میں پہلا منصفانہ قدم ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سورپ نے یہاں



ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی دہشت گرد اور ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید پاکستان کے پڑوسی ممالک میں لشکر طیبہ / جماعت الدعوة اور ان سے وابسطہ دہشت گرد گروپوں کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دینے کے لئے بھی ذمہ دار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی یہ کارروائی ایک مؤثر قدم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.